March 24, 2018, World News

پی ایس ایل فائنل سے قبل ڈیرن سیمی کیخلاف سخت ایکشن ہوگیا

پاکستان سپر لیگ کی دفاعی چیمپئن پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے قائد سرفراز احمد کو جرمانے کا سامنا کرنا پڑا ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈیرن سیمی کو سلو اوور ریٹ کے سبب میچ فیس کا 10فیصد جرمانہ کیا گیا جب کہ سرفراز احمد کوکوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی پر 20فیصد میچ فیس سے محروم ہونا پڑا۔

 

Like Our Facebook Page

Latest News