March 23, 2018, World News

آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کا پاکستان آنے کا اعلان

آسٹریلوی ہائی کمشنر مارگریٹ ایڈمسن نے کہاہے کہ پاکستان نے پی ایس ایل کا ایونٹ کامیابی سے منعقد کرایا ہے ،ْآسٹریلوی کرکٹ بورڈ کی اس پر گہری نظر ہے ،ْامید ہے کہ ہماری ٹیم بھی جلد پاکستان کا دورہ کرے گی ۔آسٹریلوی ہائی کمشنر مارگریٹ ایڈمسن نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان اورآسٹریلیا کے کرکٹ بورڈز کاآپس میں رابطہ ہے،چاہتے ہیں کہ ہماری ٹیم بھی جلد پاکستان کا دورہ کرے۔

 

Like Our Facebook Page

Latest News