January 23, 2018=National News

پی ٹی آئی کے وزیر شاہ فرمان کی ایم پی اے خاتون کے ساتھ زیادتی کرنے کی کوشش نا کام

سینئر تجزیہ کار رانا مبشر نے نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے اہم انکشاف کیا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے وزیر شاہ فرمان نے پی ٹی آئی کی رہنماء خاتون کو ورغلا کر اسلام آباد کے نجی ہوٹل میں بلوایا اور وہاں پر اپنی جنسی ہوس پوری کرنے کے لئے اپنی خوائش کا اظہار کیا اور وہ عورت ایک عزت دار گھرانے سے تعلق رکھتی تھی اور وہ بھی خیبر پوپختوا نحوا کی ایم پی اے پی ہیں ۔

انہوں نے مزید کہا کہ اس ایم پی خاتون نے وزیر شاہ فرمان اس حرکت پر ان کے منہ پر تھپڑ بھی مارا اور وہاں پر پی ٹی آئی کے لوگ بھی موجود تھے اور وہاں پر نوید قمر صاحب بھی موجود تھے ۔لیکن اس حوالے سے پی ٹی آئی کی جانب سے کوئی ردعمل سامنے نہیں اور اس پر سارا میڈیا بھی خاموش تماشائی بنا ہوا ہے ۔

Like Our Facebook Page

Latest News