February 21, 2018=National News

ریحام خان کی کتاب سے متعلق حنیف عباسی کا نیا بیان سامنے آ گیا

 نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں اینکر نے ریحام خان کی کتاب سے متعلق مسلم لیگ ن کے رہنما حنیف عباسی سے سوال کیا تو انہوں نے کہا کہ میں شیخ رشید کی طرح پیشن گوئیاں نہیں کرتا ، میں نے سیاسی ورکر ہونے کی حیثیت سے آج سے چھ ماہ قبل ہی پیشن گوئی کی تھی کہ ریحام خان کتاب لکھنے والی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ریحام خان ایک جرنلسٹ تھیں اور مجھے معلوم تھا کہ ان کے ساتھ جو ظلم و زیادتی ہوئی ہے وہ اس حوالے جب بھی باہر نکلیں گی تو کتاب تو ضرور لکھیں گی۔یہاں کوئی دو سال کے لیے جیل میں چلا جائے تو کتاب لکھ دیتا ہے۔

 

Like Our Facebook Page

Latest News