February 21, 2018=National News

سپریم کورٹ سے شریف خاندان کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

سپریم کورٹ نے شریف خاندان کی بند شوگر ملیں کھولنے کا حکم دے دیا ۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں جنوبی پنجاب کے کاشتکاروں سے گنا خریداری سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ چیف جسٹس نے کہا کہ کسانوںکے مفاد میں ملیں کھول رہے ہیں۔ ہم جہانگیر ترین کی ڈکٹیشن پر ملیں بند نہیں کریں گےں۔ ہم ہر ماہ اس کیس کی سماعت کریں گے ،۔ کھولی جانے والی ملیں ہر ماہ اپنے اکاﺅنٹس کی تفصیلات فراہم کریں۔ کسانون کو نقصان نہیں ہونا چاہئیے ۔ 

 

Like Our Facebook Page

Latest News