February 21, 2018=National News

زینب قتل کیس کے مجرم کو سرعام پھانسی، لاہور ہائیکورٹ نے درخواست پر فیصلہ سنا دیا

لاہور ہائیکورٹ نے زینب قتل کیس کے مجرم عمران کو سرعام پھانسی دینے کی درخواست نمٹا دی۔ لاہور ہائیکورٹ نے درخواست قبل از وقت قرار دے کر خارج کر دی ہے۔ یاد رہے کہ اشتیاق چوہدری ایڈووکیٹ نے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی تھی کہ زینب قتل کیس کے مجرم عمران کو سرعام پھانسی دی جائے ۔ درخواست پر آج سماعت کرتے ہوئے عدالت نے وکیل کی درخواست کو قبل از وقت قرار دے کر خارج کر دیا ۔

 

Like Our Facebook Page

Latest News