November 26, 2017- Health News

نزلہ،زکام سے تنگ لوگ اب پریشان ہونا چھوڑ دیں ،پیش خدمت ہے قدرتی اور آسان طریقہ علاج

نیویارک(نیوز ڈیسک)نز لے زکام کے حالیہ لہر نے سب کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے، اگر آپ اس بیماری سے محفوظ رہنا چاہتے تو باقاعدگی سے انار کا جوس پیئیں۔ ایک حالیہ تحقیق کے مطابق انار کا جوس نزلے زکام سے محفوظ رکھتا ہے۔ طبّی ماہرین کے مطابق انار کا جوس جسم میں ایسے اجزاءپیداکرتا ہے، جو نزلے زکام کے خلاف قوتِ مدافعت کو بڑھاتے ہیں اور اس کے وائرس کو بڑھنے سے روکتے ہیں۔ ماہرین کا یہ بھی کہنا ہے کہ جو لوگ زکام کا شکار ہو جائیں انہیں اس سے نجا ت کے لیے 4سے 5دنتک متواترانار کا 2گلا س جوس پینا چا ہیے۔n

Like Our Facebook Page

Latest News

1