January 24, 2018-Healths

روزانہ صرف ایک کپ اور مردہ بھی زندہ ،118سال کی عمرمیں باپ بننے والے بزرگ نے مردوں کیلئے خاص نسخہ بتادیا

لبنان کا شہری سلمان المل 118سال کی عمر میں باپ بنا اور اب اس کی عمر 125سال ہوچکی ہے لیکن ابھی تک بالکل تندرست ہے جبکہ سلمان کی اہلیہ نے دعویٰ کیا کہ وہ ابھی تک بھی لڑکیوں کو گھورتا ہے لیکن سوال یہ ہے کہ آخر اس کی خوراک کیا ہے جو اس عمرمیں بھی دو میل تک پیدل چلتا ہے ۔

سلمان المل نے خود ہی یہ اپنی تندرستی کا راز بے نقاب کردیا ہے اور بتایاکہ ” میں روزانہ کارب(CAROB)، تھائی(THYME)، کوئنوا (QUINOA)، اینائز(ANISE)سے بنے قہوے کا ایک کپ روزانہ اللہ کی رضا کیساتھ پیتاہوں“۔ 
سلمان کاکہناتھاکہ یہ جادوئی قہوہ ہے جو مردہ کو زندہ کرسکتاہے ۔

Like Our Facebook Page

Latest News