50

دوسرا ون دے ،سری لنکا کی آئرلینڈ کو شکست ،سیریز میں وائٹ واش بھی کر لیا

June 18::2016 , 10:45pm : By Fayaz Ahmad: Sports

ڈبلن(جیو سوات ڈاٹ کام)-آئرلینڈ کیخیلاف دوسرے اور آخری ون ڈے میں سری لنکا نے میزبان ٹیم کو ۔۔رنز سے شکتست دے کر دو میچوں کی سیریز میں وائٹ واش کر لیا۔

378کے ہدف کے جواب مین آئرش ٹیم 241رنز بنا کر آوٹ ہوگی۔میک برئن نے 79 رنز بنائے ،لکمل نے چار اور پرسانا نے دو کھلاڑی آوٹ کئے۔ اس طرح سریلنکا نے اس میچ کو 136 رنز سے جیت لیا۔آئی لینڈرز نے شاندار بلے بازی کرتے ہوئے مقررہ اورز میں 8 وکٹوں پر 377 رنز بنائے ۔اوپنر کو شل پریرانے ایک روزہ کرکٹ میں اپنی پہلی سنشری سکور کی ،وو135 رنز بنا کر آوٹ ہوئے۔ پرسانا نے بھی انتہائی شاندار بلے بازی کی اور صرف پانچ رنز کی کمی سے اپنی سنشری مکمل نہ کر سکےوہ 46 گیندوں پر 95 رنز بناکر آوٹ ہوئے

پوری جوجہ کرکٹ پر ، مزید کھیلنا چاہتا ہوں ،شاہد

June 14 ::2016

پی سی بی کا سارھے چار ارب روپے کا بجٹ منظور

June 12 ::2016

کرکٹ ٹیم کیلئے خوشخبری ،محمد عامر کا برطانیہ کا ویزہ منظور ہو گیا June 07 ::2016

محمد علی کی تدفین میں دنیا بھر کے عوام کو شرکت کی اجازت دیدی گئی ۔ June 05 ::2016

ویسٹ انڈیز ، آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ کے درمیان کرکٹ کا میلہ 3 جون سے لگے گا

June 01 ::2016

دورہ انگلینڈ کیلئے قومی کرکٹ ٹعم کے سکل کیمپ کا آغاز کردیا کیا۔

May 30::2016 , 12:20pm

قومی کرکٹ ٹیم دورہ انگلینڈ کیلئے روانہ

June 18 ::2016

 

یوروکپ 2016 پرتگال اور آئس لینڈ کے درمیان مقابلہ 1-1 گول سے برابر ،آئس لینڈ نے شاندار کھیل پیش ک

June 15 ::2016

 

پاکستان ویسٹ انڈیز کیخلاف ہوم سیریزیواے ای میں کھیلے گا

June 12 ::2016

شاہد آفریدی اور ڈیرن سمی کی نیٹ ویسٹ ٹی ٹونٹی فارمیٹ پر تنقید سے نئی بحث شروع June 06 ::2016

 

حفیظ کی فٹنس میں بہتری ، دورہ انگلینڈ کے دوران ٹیم میں شمولیت کے امکانات روشن June 02 ::2016

 

دورا ٹیسٹ :آئی لینڈرزیلے بازوں کی اقتی مزاحمت دم توڑ گئی ،انگلینڈ نے سیریز اپنےMay 31::2016 , 10:00am

 

مخمد حفیظ کرکٹ کی تباہی میں تعلیم کی کمی کے بارے میں شہریار خان کے بیان کے محال

Pages 1 of 1

Like our Facebook page