June 17, 2018, Sports News

مردان، نوجوان کھلاڑی سر پر گیند لگنے سے جاں بحق

مردان کے علاقے کاٹلنگ میں نوجوان کھلاڑی سر پر گیند لگنے سے جاں بحق ہوگیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق مردان کے علاقے کاٹلنگ میں نوجوان کھلاڑی سر پر گیند لگنے سے جاں بحق ہوگیا ہیمتوفی کاٹلنگ میں فخر زمان کی بنائی گئی کرکٹ اکیڈمی کا رکن تھا۔ فخر زمان کا تعلق بھی کاٹلنگ سے ہے۔

 

Like Our Facebook Page

Latest News