May 3, 2018-Entertainments

اداکارہ میرا کا پاکستان چھوڑکرامریکہ منتقل ہونے کا فیصلہ

اداکارہ میرا نے مستقل طور پرپاکستان چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا ہے،آئندہ چند روز میں امریکہ منتقل ہوجاؤں گی۔ نجی ٹی وی کے مطابق اسکینڈل کوئین اداکارہ میرا نے پاکستان چھوڑ کر مستقل طور امریکہ میں رہائش اختیار کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ میرا کا کہنا ہے کہ آئندہ چند روز میں مستقل طور پرامریکہ منتقل ہوجاؤں گی۔ انہوں نے کہا کہ میرے پاس امریکہ اور کینیڈا کا گرین کارڈ بھی موجود ہے۔ تاہم پاکستان چھوڑکرامریکہ منتقل ہونے کی وجوہات جلد ہی اپنے چاہنے والوں کو بتاؤں گی۔

 

Like Our Facebook Page

Latest News