March 22, 2018-Entertainments

خطرناک بیماری میں مبتلا عرفان خان برطانیہ میں زیر علاج

بالی وڈ کے مشہور اداکار عرفان خان اپنی بیماری کاعلاج کرانے کی غرض سے برطانیہ پہنچے ہیں۔عرفان خان کو حال ہی میں نیورو اینڈوکرائن ٹیومر‘ نامی کینسر کی تشخیص ہوئی ہے جس کا علاج ڈاکٹروں نے بیرون ملک تجویز کیاتھا۔عرفان خان نے اپنے سائے کی ایک جھلک والی تصویر کیساتھ جذباتی پیغامات بھی لکھے ہیں۔

 

Like Our Facebook Page

Latest News