March 15, 2018-Entertainments

”بہت اعلیٰ بھابھی جان ، اللہ آپ کو خوش رکھے “ ، ثانیہ مرزا نے اپنی انتہائی خوبصور ت تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کی ہر کوئی دیکھ کر عش عش کر اٹھ

ملتان سلطانز کے کپتان شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزا کا کوئی ثانی نہیں اور انہیں تو ’نیشنل بھابھی ‘ کا خطاب بھی مل چکاہے تاہم وہ سوشل میڈیا پر بھی کافی ایکٹو نظر آتی ہیں اور اپنے چاہنے والوں کیلئے پیغامات بھی جاری کرتی رہتی ہیں ۔
تفصیلات کے مطابق ملتان سلطانز پر تو ٹورنامنٹ سے باہر ہونے کے خطرات منڈلارہے ہیں تاہم دوسری جانب ثانیہ مرزا اپنے شوہر کی ہر میدان میں حمایت کرتی ہوئی نظر آتی ہے ۔ ان سب سے دو وہ سوشل میڈیا پر بھی کافی ایکٹو نظر آتی ہیں ، آض انہو ںنے اپنی انتہائی خوبصورت تصویر ٹویٹر پر جاری کی جسے دیکھ کر صارفین حیران رہ گئیں اور ا ن کی تعریفوں میں قلابے ملانے میں مصروف ہیں ۔
ایک صارف نے ثانیہ مرزا کی انتہائی خوبصورت تصویر پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ ”بہت اعلیٰ بھابھی جان ، اللہ آپ کو خوش رکھے “۔

 

Like Our Facebook Page

Latest News