March 1, 2018-Entertainments

گلوکارہ و اداکارہ رابی پیرزادہ کا دو بچوں کی کفالت کرنے کا فیصلہ

 نامور گلوکارہ و اداکارہ رابی پیرزادہ نے دو بچوں کی کفالت کرنے کا فیصلہ کر لیا ۔ گلوکارہ کچرا اٹھانے والی بچی نشا اور علی کو تعلیم دلوائیں گی اور مزید دو ضرورت مند بچوں کی کفالت کا ذمہ لے گی۔

 

Like Our Facebook Page

Latest News