May 19, 2018-Entertainments

فلمسٹار میرا نے دلبرداشتہ ہو کر انتہائی قدم اٹھا لیا

فلمسٹار میرا نے دلبرداشتہ ہو کر فلموں سے کنارہ کشی اختیار کر لی۔ ذرائع کے مطابق اداکارہ میرا نے مستقل کام نہ ملنے کی وجہ سے دلبرداشتہ ہو کر فلموں سے کنارہ کشی اختیار کرنے کا فیصلہ کیا ہے تاہم وہ ٹی وی ڈراموں میں کام کرتی رہیں گی �

 

Like Our Facebook Page

Latest News