May 14, 2018-Entertainments

پاکستان کی نامور اداکارہ بابرہ شریف کی دکان پر قبضہ کر لیا گیا قبضہ چھوڑانے کیلئے اداکارہ نے کیا کام کر دیا

لاہور( آئی این پی) پاکستان کی نامور اداکارہ بابرہ شریف کی دکان پر قبضہ،قبضہ چھوڑانے کیلئے اداکارہ نے عدالت سے رجوع کرلیا،بابرہ شریف کی ایم ایم عالم روڈ پر دکان ہے جو انہوں نے ایک جیولر کو کرایے پر دی ہے لیکن گزشتہسات ماہ سے دکاندار دکان کا کرایہ بھی نہیں دے رہا اور نہ دکان خالی کررہا ہے۔اداکارہ نے سول کورٹ میں دعویٰ دائر کردیا ہے۔جبکہ دوسری جانب عدالت نے جیولر کو سات ماہ کا کرایہ ادا کرنے اور دکان فوری خالی کرنے کا حکم دے دیا

 

Like Our Facebook Page

Latest News