< عمران ہاشمی کی ساتھی اداکارہ کسمپرسی کی زندگی گزارنے پر مجبور

January 3, 2018.Entertainments

عمران ہاشمی کی ساتھی اداکارہ کسمپرسی کی زندگی گزارنے پر مجبور

لاہور(یواین پی) بالی ووڈاداکارعمران ہاشمی کے ساتھ کام کرنے والی اداکارہ الیسا خان کو دہلی کی سڑکوں پر سوتے ہوئے دیکھا گیا۔تفصیلات کے مطابق الیسا خان کو ان کی والدہ اور بھائی نے گھر سے نکال دیا تھا جس کی وجہ یہ تھی کہ اداکارہ نے اپنے سابق بوائے فرینڈ کے خلاف شکایت درج کروائی تھی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اداکارہ کے سابق بوائے فرینڈ نے ان کی کچھ غیر اخلاقی ویڈیوز بنالی تھیں جس پر وہ انہیں دھمکاتا تھا یہاں تک کہ اس نے ایک ویڈیو یوٹیوب پر اپلوڈ بھی کر دی تھی ۔تاہم ممبئی پولیس کے ایکشن کے بعد ویڈیو کو ہٹوادیا گیا لیکن اداکارہ کو کسمپرسی کی حالت میں بے گھر ہوکر دہلی کی سڑکوں پر رہنا پڑا۔واضح رہے کہ الیسا خان کا تعلق وزیر غازی الدین کے خاندان سے ہے جنہوں نے ہی غازی آباد کو آباد کیا تھا جبکہ الیسا ،عمران ہاشمی کی فلم ’’آئینہ‘‘ میں رومانوی کردار ادا کر چکی ہیں۔

انڈسٹری میں کام کریں گی ورنہ فلم اور ٹی وی انڈسٹری سے کنارہ کشی اختیار کر کے خاتون خانہ کی طرح زندگی گزار دیں گی۔یاد رہے کہ صبا قمر کے ہونے والے شوہر ارسلان معروف اداکارہ صبا فیصل کے بیٹے ہیں ۔ صبا فیصل نے اپنے بیٹے کی شادی اوردوستوں کو اپنی ہونیوالی بہو سے ملوانے کیلئے 31 دسمبر کی رات گھر پر نیو ایئر پارٹی کا اہتمام کیا جس میں ان کے دوستوں اور اہلخانہ نے بھی شرکت کی۔ اس موقع پر دونوں انتہائی خوش نظر آ رہے تھے اور دوستوں سے مبارکبادیں وصول کرتے ہوئے ان کے چہروں کی خوشی دیدنی تھی۔(l34o34o34

Like Our Facebook Page

Latest News