40

تعلیم یافتہ اور باصلاحیت افراد ہی انڈسٹری کو کامیاب سے ہمکنار کر سکتے ہیں۔ ماوراحسین

June 13 ,2016 02:50pm: By Fayaz Ahmad Entertainment

لاہور (جیو سوات ڈاٹ کام )- ٹی وی کی معروف اداکارہ و ماڈل ماورا حسین نے کہا ہے ، کہ تعلیم یافتہ اور باصلاحیت افراد ہی انڈرٹری کو کامیابی سے ہمکنار کر سکتے ہیں ۔ ٹی وی فنکارون کا فلموں کی طرف رخ کرنا خوش ائند ہے، نئے چہروں کو زیادہ سے زیادہ پر موٹ کیا جانا چاہئے ،ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ فنکار کسی ایک میدیم کا نہیں ہوتا، ٹی وی فنکاروں کا فلموں کی طرف رخ کرنے سے ایک نئی جدت آئے گی ، ایک سوال کے جواب میں ان کا کہنا تھا، کہ پاکستان فلم انڈرٹری کی کامیابی کے لئے ضروری ہے کہ نئے چہرون کو زیادہ سے زیادہ پرموٹ کیا جائے ۔تعلیم یافتہ اور باصلاحیت افراد ہی انڈسٹری کو کامیابی سے ہمکنار کرسکتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ضرورت اس امر کی ہے کہ نئے ٹیلنٹ کے اعتماد میں اضافہ کیا جائے اور تمام اچھے پراجیکتٹس میں نوجوانوں کو شامل کیا جائے تاکہ نئے جدت کو متعارف کروایا جاسکے

 

موجودہ مقام انتھک محنت سے حاصل کیا، ہمیشہ فخر محسوس کرتی ہوں ۔ریشم

June13 ,2016

 

بلی وڈ خانز کے ساتھ کام کی خواہش نہیں ،ودیاب

June13 ,2016

 

امریکی گلوکارہ کو کنسرٹ کے دوران قتل کرنے کے بعد حملہ اور نے خودکشی کرلی۔

June12 ,2016

 

کاجل اگرول اور رندیپ ہوڈاکا بعد ازموت اپنی انکھیں عطیہ کرنے کا اعلان June 05 ,2016

 

بھارتی اداکار اور کامیدین رزاق خان چل بسے

June 01 ,2016

 

 

دنیا کا شر مناک ترین ریسٹورنٹ جہاں کھانا کھانے سے پہلے یہ ایک شرط پوری کرنے پڑتی ہےMay 31,2016 0550pm

 

صحافی نے کترینہ کیف سے ایسا سوال پوچھ لیا کہ اداکارہپڑ

May 30,2016 01:40am

 

بھارتی فلموں کی بے باک اداکارہ کشمیر اشاہ نے "بیڈروم "کے تمام راز کھول کر بے شرمی کی تمام حدیں پامال کردی

May 30,2016 01:40am

 

 

شردھا کپور باسکٹ بال کی کھلاڑی بنیں گی۔ کوچ سے تربیت بھی لینا

May 21,2016 12:10am

بالی ووڈ اداکارہ شردھاکپور نے اپنی خوبصورت جلد اور ترتازہ چہرے کے پیچھے چھپے راز کو کھول دی

June 06 ,2016

شادی شدہ زندگی کو کامیاب بنانے کے لئے "سمجھوتا"انتہائی ضروری ہے۔ سنی لیون June 03 ,2016

 

پاکستانی ماڈل کو اغوا کے بعد قتل کرنے والے مرکزی مجرم کو موت اور شریک مجرم کو عمر قید سزا

May 31,2016 0550pm

انٹنیٹ پر دوستی 28 سالہ پاکستانی جوان کی محبت میں 56 سالہ بنگالی خاتون کنیڈا سے چلی ائیMay 30,2016 0550pm

 

بگ باس سیزن 10 میں قندیل بلوچ کی شرکت کی اطلMay 30,2016 01:00pm

 

 

"میں بپاشا کے لئے خوشگوار زندگی کی خوہش کرتا ہے" سابق بوائے فرینڈ جان ابراہم کی شادی پر مبارکب

May 27,2016 04:40pm

 

فخش فلموں کی پاکستانی اداکارہ نے ایسا شرمناک بیان دے دیا کہ جان کر ہر پاکستانی کMay 19,2016 02:00pmو

Like Our Facebook page