36

امریکی گلوکارہ کو کنسرٹ کے دوران قتل کرنے کے بعد حملہ اور نے خودکشی کرلی۔

June 12 ,2016 10:10am: By Fayaz Ahmad Entertainment

واشنگٹن (جیو سوات ڈاٹ کام )-امریکی گلوکارہ کو کوکنسرٹ کے دوران گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا جبکہ حملہ اور نے خود کو بھی گولی مار کر خودکشی کرلی۔

اورلینڈو پولیس کے کر سٹینا گریمی کو جمعہ کو رات 10 بج کر 45 منٹ پر اس وقت سر میں گولی مردی گئی جب وہ پلازا لائیو مین ہونے والے ایک کنسرٹ کے دوران پرفارم کرنے کے بعد مداحوں کو آٹوگراف دے رہی تھیں۔

کرسٹینا کو شدید زخمی حالت مین ہسپتال منتقل کیا گیا ،جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئیں ۔اورلینڈو پولیس نے سماجی رابطہ کی ویب سائٹ ٹویٹر پر کرسٹینا کی ہلاکت کی تصدیق کی ۔

رپورٹس کے مطابق حملہ آور نے کرسٹینا پر حملہ کرنے کے بعد خود کو بھی گولی مار کر زندگی کا خاتمہ کر لیا ۔ پولیس کے مطابق حملہ اور کی لاش کے پاس سے دو پستول برآمد ہوئے جنہیں تحویل میں لیا گیا ہے۔ تاہم قتل کی وجوہات سامنے نہیں اسکیں اور اس سلسلہ میں تحقیقات جاری ہیں۔

خیال رہے کہ 22 سالہ کرسٹینا کا تعلق امریکی ریاست نیوجرسی سے ہے، اور انہوں نے این بی سی کے گلوگاری کے مقابلوں کے پروگرام دی وائس سے شہرت پائی ، کرسٹینا نے دی وائس مقابلہ کے چھٹے سیزن مین تیسری پوزیشن حاصل کی تھی،

 

کاجل اگرول اور رندیپ ہوڈاکا بعد ازموت اپنی انکھیں عطیہ کرنے کا اعلان June 05 ,2016

 

بھارتی اداکار اور کامیدین رزاق خان چل بسے

June 01 ,2016

 

 

دنیا کا شر مناک ترین ریسٹورنٹ جہاں کھانا کھانے سے پہلے یہ ایک شرط پوری کرنے پڑتی ہےMay 31,2016 0550pm

 

صحافی نے کترینہ کیف سے ایسا سوال پوچھ لیا کہ اداکارہپڑ

May 30,2016 01:40am

 

بھارتی فلموں کی بے باک اداکارہ کشمیر اشاہ نے "بیڈروم "کے تمام راز کھول کر بے شرمی کی تمام حدیں پامال کردی

May 30,2016 01:40am

 

 

شردھا کپور باسکٹ بال کی کھلاڑی بنیں گی۔ کوچ سے تربیت بھی لینا

May 21,2016 12:10am

بالی ووڈ اداکارہ شردھاکپور نے اپنی خوبصورت جلد اور ترتازہ چہرے کے پیچھے چھپے راز کو کھول دی

June 06 ,2016

شادی شدہ زندگی کو کامیاب بنانے کے لئے "سمجھوتا"انتہائی ضروری ہے۔ سنی لیون June 03 ,2016

 

پاکستانی ماڈل کو اغوا کے بعد قتل کرنے والے مرکزی مجرم کو موت اور شریک مجرم کو عمر قید سزا

May 31,2016 0550pm

انٹنیٹ پر دوستی 28 سالہ پاکستانی جوان کی محبت میں 56 سالہ بنگالی خاتون کنیڈا سے چلی ائیMay 30,2016 0550pm

 

بگ باس سیزن 10 میں قندیل بلوچ کی شرکت کی اطلMay 30,2016 01:00pm

 

 

"میں بپاشا کے لئے خوشگوار زندگی کی خوہش کرتا ہے" سابق بوائے فرینڈ جان ابراہم کی شادی پر مبارکب

May 27,2016 04:40pm

 

فخش فلموں کی پاکستانی اداکارہ نے ایسا شرمناک بیان دے دیا کہ جان کر ہر پاکستانی کMay 19,2016 02:00pmو

Like Our Facebook page