35

بالی ووڈ اداکارہ شردھاکپور نے اپنی خوبصورت جلد اور ترتازہ چہرے کے پیچھے چھپے راز کو کھول دیا۔

June 06 ,2016 03:10pm: By Fayaz Ahmad Entertainment

نئی دہلی (جیو سوات ڈاٹ کام)- بھارتی اداکارہ شردھاکپور نے پنی پھیکی ،بے جان اور بے رونق چہرے کو اجلا ،شفاف اور جمکدار بنانے کا راز کھول دیا، ان کا کہنا ہے کہ شدید گرمی میں مسلسل کئی گھنٹوں تک کام کرنے کی وجہ سے ان تو جلد کا رنگ پھیکا پڑ گیا تھا، اور اس وجہ سے اسے دوبارہ تروتازہ اور شفاف بنانے کے لئے انہوں نے پنی روز مرہ کی غزامیں سڑابری اور آڑو کو شامل کیا ہے ، جس سے ان کی جلد پھر سے چمکدار ہوگئ اور اجلی ہو گئی ہے۔

بھارتی نجی چینل اے بی پی نیو کے مطابق شردھا کپور کا کہنا تھا، کہ ایک اداکارہ ہونے کے ناطے مجھے کئی گھنٹوں تک کام کرنا پڑتا ہے ، جس کی وجہ سے میری جلد روکھی ہوگئی تھی، میں نے دیکھا کہ مسلسل کام کرنے کی وجہ سے میرے چہرے کا رنگ بھی کافی مدھم پڑگیا اور اس لیے میں نے پنی روز مرہ خوراک میں سڑابری اور آرڈو کو شامل کیا،

شردھاکپور نے دعوی کیا کہ ان دو پھلوں کو اپنی غزا کا حصہ بنانے سے میری جلد کو نمی ملی گی اور یہ موسم گرما میں جلد کی حفاظت کے لئے کافی فائدہ مند ثابت ہوتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ میری شفاف اور ترتازہ جلد کا راز بھی سڑابری اور آرڈو کو باقاعدہ کھانے میں مضمر ہے۔

 

کاجل اگرول اور رندیپ ہوڈاکا بعد ازموت اپنی انکھیں عطیہ کرنے کا اعلان June 05 ,2016

 

بھارتی اداکار اور کامیدین رزاق خان چل بسے

June 01 ,2016

 

 

دنیا کا شر مناک ترین ریسٹورنٹ جہاں کھانا کھانے سے پہلے یہ ایک شرط پوری کرنے پڑتی ہےMay 31,2016 0550pm

 

صحافی نے کترینہ کیف سے ایسا سوال پوچھ لیا کہ اداکارہپڑ

May 30,2016 01:40am

 

بھارتی فلموں کی بے باک اداکارہ کشمیر اشاہ نے "بیڈروم "کے تمام راز کھول کر بے شرمی کی تمام حدیں پامال کردی

May 30,2016 01:40am

 

 

شردھا کپور باسکٹ بال کی کھلاڑی بنیں گی۔ کوچ سے تربیت بھی لینا

May 21,2016 12:10am

شادی شدہ زندگی کو کامیاب بنانے کے لئے "سمجھوتا"انتہائی ضروری ہے۔ سنی لیون June 03 ,2016

 

پاکستانی ماڈل کو اغوا کے بعد قتل کرنے والے مرکزی مجرم کو موت اور شریک مجرم کو عمر قید سزا

May 31,2016 0550pm

انٹنیٹ پر دوستی 28 سالہ پاکستانی جوان کی محبت میں 56 سالہ بنگالی خاتون کنیڈا سے چلی ائیMay 30,2016 0550pm

 

بگ باس سیزن 10 میں قندیل بلوچ کی شرکت کی اطلMay 30,2016 01:00pm

 

 

"میں بپاشا کے لئے خوشگوار زندگی کی خوہش کرتا ہے" سابق بوائے فرینڈ جان ابراہم کی شادی پر مبارکب

May 27,2016 04:40pm

 

فخش فلموں کی پاکستانی اداکارہ نے ایسا شرمناک بیان دے دیا کہ جان کر ہر پاکستانی کMay 19,2016 02:00pmو

Like Our Facebook page