34

کاجل اگرول اور رندیپ ہوڈاکا بعد ازموت اپنی انکھیں عطیہ کرنے کا اعلان

June 05 ,2016 07:10pm: By Fayaz Ahmad Entertainment

ممبئی (جیو سوات ڈاٹ کام)- بالی وڈ اداکارہ کاجل اگروال اور اداکار رندیپ ہوڈا نے بعد ازموت اپنی آنکھیں عطیہ کرنے کا اعلان کر دیا۔

بھارتی زرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ کاجل اگرول جنہوں نے فلم دو لفظوں کی کہانی میں ایک نابیٹا کڑکا کردار نبھایا ہے نے بعد از موت اپنی آنکھیں عطیہ کرنے کا جب اعلان کیا تو ان کی اس ہمت کو دیکھتے ہوئے ان کے اس فلم میں ساتھی اداکار رندیپ ہوڈا نے بھی یہ قدم اٹھانے کا فیصلہ کر لیا۔

دونوں کا مشترکہ بیان میں کہنا تھا، کہ آنکھیں جسم کا ضروری عضو اور قدرت کا حسین تحفہ ہے جس کے بغیر زندگی گزارنا انتہائی مشکل ہے ،اس کی قدر قیمت کا احساس اس فلم کی عکسندی کے دوران ہوا اور وہ ایسے لوگوں کے لئے انکھوں کا عطیہ دے کر ان کی مدد کرنا چاہتے ہیں۔تاکہ وہ قدرت کے ہر رنگ کو اپنی آنکھوں سے دیکھ کر انجوائے کر سکیں ۔

 

بھارتی اداکار اور کامیدین رزاق خان چل بسے

June 01 ,2016

 

 

دنیا کا شر مناک ترین ریسٹورنٹ جہاں کھانا کھانے سے پہلے یہ ایک شرط پوری کرنے پڑتی ہےMay 31,2016 0550pm

 

صحافی نے کترینہ کیف سے ایسا سوال پوچھ لیا کہ اداکارہپڑ

May 30,2016 01:40am

 

بھارتی فلموں کی بے باک اداکارہ کشمیر اشاہ نے "بیڈروم "کے تمام راز کھول کر بے شرمی کی تمام حدیں پامال کردی

May 30,2016 01:40am

 

 

شردھا کپور باسکٹ بال کی کھلاڑی بنیں گی۔ کوچ سے تربیت بھی لینا

May 21,2016 12:10am

شادی شدہ زندگی کو کامیاب بنانے کے لئے "سمجھوتا"انتہائی ضروری ہے۔ سنی لیون June 03 ,2016

 

پاکستانی ماڈل کو اغوا کے بعد قتل کرنے والے مرکزی مجرم کو موت اور شریک مجرم کو عمر قید سزا

May 31,2016 0550pm

انٹنیٹ پر دوستی 28 سالہ پاکستانی جوان کی محبت میں 56 سالہ بنگالی خاتون کنیڈا سے چلی ائیMay 30,2016 0550pm

 

بگ باس سیزن 10 میں قندیل بلوچ کی شرکت کی اطلMay 30,2016 01:00pm

 

 

"میں بپاشا کے لئے خوشگوار زندگی کی خوہش کرتا ہے" سابق بوائے فرینڈ جان ابراہم کی شادی پر مبارکب

May 27,2016 04:40pm

 

فخش فلموں کی پاکستانی اداکارہ نے ایسا شرمناک بیان دے دیا کہ جان کر ہر پاکستانی کMay 19,2016 02:00pmو

Like Our Facebook page