31

پاکستانی ماڈل کو اغوا کے بعد قتل کرنے والے مرکزی مجرم کو موت اور شریک مجرم کو عمر قید سزا

May 31,2016 01:00pm: By Fayaz Ahmad Entertainment

اسلام اباد (جیوسوات ڈات کام)- مقامی عدالت نے پاکستانی ماڈل ا مس سنگاپور فہمینہ چودھری قتل کیس کے مرکزی مجرم معاز وقار کو سزائے موت جبکہ شریک آصف کو عمر قید سزا کا حکم سنا دیا۔

تفصیلات کے مطابق اکتوبر 213 میں مجرمان نے مقتولہ کے ارثا سے 2 کروڑ روپے تاوان طلب کیا تاہم تاوان نہ ملنے پر مجرم وقار اور اس کے ڈرائیور آصف نے پاکستانی ماڈل کو قتل کر دیا۔

تھانہ آبپارہ پولیس نے مجرمان کے خلاف مقتولہ کی ماں کی مدعیت میں مقدمہ درج کیا اور دونوں کو گرفتار کر کے تفتیش کی، دوران تفتیش مجرم معاز اقار نے پاکستانی ماڈل سنگاپور فہینہ چودھری کی قتل کا اعتراف کر لیا تھا۔ جس کی بعد 31 مئی 216 کو اسلام اباد کی ایڈیشنل سیشن جج عابدہ سجاد نے قتل کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے مرکزی مجرم معاز وقار کو سزائے موت جبکہ شریک مجرم آصف کو عمر قید کی سزا کا حکم سنا دیا۔

دنیا کا شر مناک ترین ریسٹورنٹ جہاں کھانا کھانے سے پہلے یہ ایک شرط پوری کرنے پڑتی ہےMay 31,2016 0550pm

 

صحافی نے کترینہ کیف سے ایسا سوال پوچھ لیا کہ اداکارہپڑ

May 30,2016 01:40am

 

بھارتی فلموں کی بے باک اداکارہ کشمیر اشاہ نے "بیڈروم "کے تمام راز کھول کر بے شرمی کی تمام حدیں پامال کردی

May 30,2016 01:40am

 

 

شردھا کپور باسکٹ بال کی کھلاڑی بنیں گی۔ کوچ سے تربیت بھی لینا

May 21,2016 12:10am

انٹنیٹ پر دوستی 28 سالہ پاکستانی جوان کی محبت میں 56 سالہ بنگالی خاتون کنیڈا سے چلی ائیMay 30,2016 0550pm

 

بگ باس سیزن 10 میں قندیل بلوچ کی شرکت کی اطلMay 30,2016 01:00pm

 

 

"میں بپاشا کے لئے خوشگوار زندگی کی خوہش کرتا ہے" سابق بوائے فرینڈ جان ابراہم کی شادی پر مبارکب

May 27,2016 04:40pm

 

فخش فلموں کی پاکستانی اداکارہ نے ایسا شرمناک بیان دے دیا کہ جان کر ہر پاکستانی کMay 19,2016 02:00pmو

Like Our Facebook page