26

بھارتی فلموں کی بے باک اداکارہ کشمیر اشاہ نے "بیڈروم "کے تمام راز کھول کر بے شرمی کی تمام حدیں پامال کردیں

May 30,2016 01:40am: By Fayaz Ahmad Entertainment

ممبئی (جیو سوات ڈاٹ کام )- بھارتی فلم انڈرٹری میں قدم رکھنے والی اکثر اداکارائیں اپنی بے باک ادائوں اور جسمانی نمود نمائش کو ہی ترقی اور کامیابی کا زینہ سمجھتی ہیں۔ جبکہ بعض نے تو شہرت حاصل کرنے کلئے تمام ہندوستانی حدود بھی کر اس کر لی ہیں ۔ انڈیا کی مشہور ہندو اور مراٹھی فلموں کی اداکارہ اور معروف ماڈل "کشمیراشاہ "جو اداکاری سے زیادہ اپنی برہنہ مادلنگ اور بولڈ ملموں کی وجہ سے کافی بے باک سمجھی جاتی ہیں ۔213 میں معروف مزاحیہ اداکار کرشنا امیثھیک سے شادی رچالی تھی ۔

اس بے باک اداکارہ نے ایک دھماکہ دار انٹرویو میں اپنے بیڈروم کی ایسی باتیں شیئر کیں جنہیں سن کر ایک فاحسثہ عورت بھی کانوں کو ہاتھ لگالے ، بھارتی نجی چینل "زی نیوز" کے مطابق انٹرویو کا یہ سلسلہ "بیڈروم سے شروع ہو کر بیڈ روم "پر ہی ختم ہوتاہے۔ کشمیراشاہ سے ایسے بیہودہ سوال کئے گئے تھے ۔کہ جن کا جواب سوالوں سے بھی زیدادہ "ننگا"دیا گیا۔ کشمیرا کے اس "برہنہ انٹویو " کو بھارتی میڈیا مزید مرچ مصالحہ لگا کر پیش کر رہا ہے، جبکہ بھارتی فلم انڈسٹری کی جانب سے کشمیرا کے حالیہ انٹرویو کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا جارہا اور اسے سستی شہرت حاصل کرنے کا زریعہ گردانا جا رہا ہے۔ انٹرویو اتنا بیہودہ اور شرمناک ہے۔ کہ اس کی چند لائینں بھی اس قابل نہیں کہ انہیں شائع کیا جاسکے۔

شردھا کپور باسکٹ بال کی کھلاڑی بنیں گی۔ کوچ سے تربیت بھی لینا

May 21,2016 12:10am

"میں بپاشا کے لئے خوشگوار زندگی کی خوہش کرتا ہے" سابق بوائے فرینڈ جان ابراہم کی شادی پر مبارکب

May 27,2016 04:40pm

 

فخش فلموں کی پاکستانی اداکارہ نے ایسا شرمناک بیان دے دیا کہ جان کر ہر پاکستانی کMay 19,2016 02:00pmو

Like Our Facebook page