February 11, 2018.Entertainments

سلمان خان فلم ’’دبنگ3‘‘ کی عکسبندی رواں سال کے وسط میں شروع کریں گے

 بالی وڈاداکار سلمان خان فلم ’’دبنگ‘‘ سلسلے کی تیسری فلم’’دبنگ3‘‘ کی عکسبندی رواں سال کے وسط میں شروع کریں گے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سلمان خان فلم ساز ارباز خان کی فلم ’’دبنگ3‘‘ کی عکسبندی رواں سال کے وسط میں شروع کریں گے۔ارباز خان نے فلم کے سکرپٹ کو حتمی شکل دے دی ہے اور اب فلم کی کاسٹ ، جگہ اور میوزک پر کام کر رہے ہیں ۔سلمان خان ان دنوں فلم ’’ریس 3‘‘ کی عکسبندی میں مصروف ہیں اور اس کے بعد 

 

Like Our Facebook Page

Latest News