January 1, 2018.ڈیلی بائیٹس

12سال کے بچے کی 16سال کی لڑکی سے شادی نکا ح سے پہلے کیا شرط رکھی گئی،اہم اسلامی ملک میں ہنگامہ برپا

قاہرہ(آئی این پی)مصرمیں 12 سالہ بچے کی 16 سالہ لڑکی سے شادی پر تنازع کھڑا ہوگیا۔غیر ملکی میڈیاکے مطابق جنوب مغربی قاہرہ کے قریب الفیوم کے علاقے میں طے پائی اس شادی میں دلہا کی عمر فقط 12سال جب کہ دلہن کی16 بتائی جاتی ہے۔یہ شادی سوشل میڈیا پر زیربحث ہے

قاہرہ(آئی این پی)مصرمیں 12 سالہ بچے کی 16 سالہ لڑکی سے شادی پر تنازع کھڑا ہوگیا۔غیر ملکی میڈیاکے مطابق جنوب مغربی قاہرہ کے قریب الفیوم کے علاقے میں طے پائی اس شادی میں دلہا کی عمر فقط 12سال جب کہ دلہن کی16 بتائی جاتی ہے۔یہ شادی سوشل میڈیا پر زیربحث ہے(l34o34o34

Like Our Facebook Page

Latest News